اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو 8 بلین ڈالر کے اسلحے کی فروخت کے بارے میں امریکی کانگریس کو غیر رسمی طور پر مطلع کیا ہے جس میں لڑاکا طیاروں اور حملہ آور ہیلی کاپٹروں کے لیے گولہ بارود شامل ہے۔ ایگزیاس نے دو ذرائع کے حوالے سے جمعہ کو اس بات […]
