اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے آج حلف اٹھائیں گے، جس کے بعد وہ آج رات خطاب کریں گے اور اپنے اہداف کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل تقریبات کا آغاز ہوگیا […]
