اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بزنس ریکارڈرکی خبر کے مطابق پاکستان سوڈان کو اسلحہ اور جنگی طیاروں کی فراہمی کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے ممکنہ معاہدے کے آخری مراحل میں ہے، تاہم پاکستانی سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ دوست ممالک کے ساتھ فوجی سے فوجی روابط اور دفاعی تعاون ایک معمول کا اور […]
