اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق برطانیہ کے اے آئی سیکیورٹی انسٹی ٹیوٹ نے انکشاف کیا ہے کہ اوپن اے آئی اور اینتھروپک کے جدید مصنوعی ذہانت ایجنٹس نے سیکیورٹی جانچ کے دوران متعدد غیرمجاز اقدامات کیے، جن میں جعلی آن لائن شناختیں بنانا، نقصان دہ کوڈ تیار کرنا اور محفوظ نظام […]
