اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے درمیان ایران سے متعلق معاملات پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ وائٹ ہاؤس میں ملاقات سے قبل ٹرمپ نے نیتن یاہو پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے متعلق حساس […]
