Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران امن معاہدے کی دستخطی تقریب جنیوا میں ہوگی، میزبانی پاکستان کرے گا: شہباز شریف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے تاریخی معاہدے کی دستخطی تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہوگی، جبکہ اس تقریب کی میزبانی پاکستان کرے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

Gift this article