غزہ اور لبنان میں جنگ بندی انتہائی مشکل ہے، امریکی صدر اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے لیکن غزہ اور لبنان میں جنگ بندی انتہائی مشکل ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق برلن کے […]
