اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیلی میل کی خبر کے مطابق برطانوی فلم پروڈیوسر اور عمران خان کی سابق اہلیہ جمیما گولڈ اسمتھ نے 52 برس کی عمر میں کیمرون رائیلی سے دوسری شادی کرلی۔ 62 سالہ کیمرون آئرش آسٹریلوی کاروباری شخصیت ہیں اور سر اینتھونی او رائیلی کے بیٹے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دونوں […]
