اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی عدالت نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کرنے کی ٹرمپ انتظامیہ کی پالیسی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کالعدم کردیا ہے۔ مین ہٹن کی امریکی ڈسٹرکٹ جج جینیٹ ورگاس نے جمعہ کو فیصلہ […]
