Posted inTop News, پاکستان

عمران خان کی رہائی سے متعلق ارکان کانگریس کے خط کا جواب مناسب وقت پر دیں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق 60ارکان کانگریس کی جانب سے صدر بائیڈن کو لکھاگیاخط امریکی انتظامیہ کو موصول ہوگیاہے ۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیوملر نے میڈیا بریفنگ میں بتایاکہ ہم ارکان کانگریس کو مناسب وقت […]

Gift this article