اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)دی نیوز کی خبر کے مطابق آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی جہاز رانی کے مستقبل اور بحری سلامتی سے متعلق جاری تنازع کے دوران یورپی ممالک ایک ایسے متبادل منصوبے پر غور کر رہے ہیں جس کے تحت جہازوں سے لازمی ٹول ٹیکس وصول کرنے کے بجائے رضاکارانہ بنیادوں پر نیویگیشن سروس […]
