Posted inانڈیا, پاکستان

حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے، امریکا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاج پر امن ہونے چاہیئں، حکومت پاکستان کو مظاہرین سے احترام کے ساتھ نمٹنا چاہیے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ دہشتگردی اور شدت پسندی کے خلاف جنگ میں […]

Gift this article