Posted inبین الاقوامی

فرانسیسی وزیراعظم مائیکل بارنیئر 3 ماہ بعد عہدے سے فارغ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے وزیراعظم مائیکل بارنیئر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی۔ مائیکل بارنیئر 3 ماہ وزیراعظم رہنے کے بعد عہدے سے فارغ ہوگئے۔ 577 رکنی پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے لیے 288 ووٹ درکار تھے، بائیں بازو اور انتہائی دائیں بازو نے مل کر عدم اعتماد کے حق میں331 […]

Gift this article