Posted inTop News, پاکستان

اسلام آباد لانگ مارچ پر پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، 27 ستمبر کی کال 4 اکتوبر تک مؤخر

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب 27 ستمبر کو ہونے والا لانگ مارچ مؤخر کرتے ہوئے نئی تاریخ 4 اکتوبر مقرر کردی ہے۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پشاور میں اعلان کیا کہ پارٹی کا قافلہ اب 4 اکتوبر کو اسلام آباد […]

Gift this article