امریکی صدر ٹرمپ کا کینیڈا کے ساتھ تمام تجارتی مذاکرات ختم کرنیکا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر نے ایک "جعلی اشتہار” کا حوالہ دیتے ہوئے کہا جس میں سابق صدر رونالڈ ریگن نے ٹیرف (درآمدی محصولات) کے خلاف بات کی تھی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو کہا کہ کینیڈا کے ساتھ […]
