’آنکھ جھپکنے‘ کے اشارے سے اسرائیلی کنٹرول بے نقاب،گوگل اور ایمیزون کے کلاؤڈ ڈیٹا پر خفیہ شرائط کا انکشاف اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) المایادین کے مطابق لیک شدہ فائلوں سے انکشاف ہوا ہے کہ گوگل اور ایمیزون نے ایسی خفیہ شرائط قبول کیں جن کے تحت اسرائیلی اداروں کو ان کے کلاؤڈ ڈیٹا اور نگرانی […]
