اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے خیال میں کچھ بھی غلط نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں نے گزشتہ روز ٹرمپ کی اس تجویز کی مذمت […]
