اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق چینی صدرشی جن پنگ آئندہ ہفتے شمالی کوریا کا دورہ کریں گے، جہاں وہ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ دورہ 8 سے 9 جون تک جاری رہے گا اور گزشتہ سات برسوں میں شی […]
