اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکا نے ایران سے حاصل ہونے والے تیل، پیٹرولیم مصنوعات اور پیٹروکیمیکل کی تجارت میں ملوث ہونے کے الزام میں 10 اداروں، 6 افراد اور 5 بحری جہازوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ایرانی تیل کی […]
