اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ بھارت اور یورپی یونین نے تقریباً بیس سالہ طویل مذاکرات کے بعد ایک اہم اور تاریخی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز اس پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ […]
