امریکہ میں سمندری طوفان ہیلن کی تباہی،ہلاکتوں کی تعداد 41 ہوگئی اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان اور سیلاب کے باعث41 اموات ہوئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا کے بگ بینڈ ریجن میں 140 میل فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جن کی وجہ سے گھروں […]
