Posted inپاکستان

پاکستانی سفارت خانوں میں سرکاری خزانے کو بھاری نقصان، لاکھوں ڈالر اور یورو کی مبینہ خوردبرد بے نقاب

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ  پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے وزارتِ خارجہ میں سرکاری فنڈز کے انتظام اور حساب کتاب کے کمزور نظام پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے نئے سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کو مالیاتی طریقہ کار سخت بنانے اور واضح قواعد […]

Gift this article