Posted inامریکہ, بین الاقوامی, چین

’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی کواڈ اجلاس میں ہاٹ مائک پر گفتگو

’چین ہمارا امتحان لے رہا ہے،‘ امریکی صدر کی کواڈ اجلاس میں ہاٹ مائک پر گفتگو اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی کواڈ سربراہان کے اجلاس میں بند کمرے میں ہونے والی گفتگو سامنے آ گئی جس میں امریکی صدر کو آسٹریلیا، بھارت اور جاپان کے سربراہوں سے کہتے ہوئے سنا جاسکتا […]

Gift this article