اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پاکستان کی دو رکنی باکسنگ ٹیم انٹرنیشنل باکسنگ ٹورنامنٹ کے لیے قازقستان پہنچ گئی۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے جنرل سیکرٹری شرجیل ضیاء بٹ نے ٹیم کی آمد کی تصدیق کی اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان باکسر محمد اورنگزیب کی تاریخی شمولیت پر […]
