بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے زیر قبضہ علاقے جموں و کشمیر میں بلدیاتی انتخابات سے عین قبل، ہندوستان کی مرکزی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے متنازع علاقے کی ریاستی حیثیت بحال کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ بھارتی زیراثر جموں کشمیر میں انتخابات کا آغازہوچکا ہے اور یہ دس سالوں […]
