اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں بشارالاسد کو معزول کرکے ملک کا اقتدار سنھبالنے والی نئی انتظامیہ کےخلاف اسرائیل نے پہلی بار حملے شروع کیے ہیں۔ شامی علاقے کے ایک طبی ذرائع کے مطابق بدھ کے روز جنوبی شام میں ایک اسرائیلی حملے میں ایک شہری سمیت تین افراد مارے گئے، جس میں پہلی بار […]
