Posted inTop News

سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم پیش رفت، حتمی معاہدے کی راہ ہموار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے اعلیٰ سطحی مذاکرات کے دوران ایسے اہم اقدامات پر اتفاق ہوا ہے جو امریکا اور ایران کے درمیان حتمی معاہدے کے لیے باقاعدہ مذاکرات کی راہ ہموار کریں گے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے […]

Gift this article