لیڈز: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ آج لیڈز میں شروع ہو رہا ہے، تاہم قومی ٹیم کو سیریز کے آغاز سے قبل ہی بڑا دھچکا لگا ہے۔ قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے پریس کانفرنس کے دوران تصدیق کی ہے کہ کپتان […]
