اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوزکی خبر کے مطابق کرپٹو کرنسی کی دنیا کو ایک بڑے سائبر سیکیورٹی بحران کا سامنا ہے جہاں معروف ڈیجیٹل اثاثہ ایکسچینج بائنانس پر ہونے والے مبینہ ہیکنگ حملے میں 6.3 ارب ڈالر مالیت کے اثاثوں کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ اس واقعے نے ڈیجیٹل کرنسیوں کے بڑھتے ہوئے […]
