Posted inبین الاقوامی, Top News, امریکہ, مشرق وسطیٰ

اردن میں ایرانی حملے کی نئی تفصیل سامنے آگئی، امریکی ایف-15 اور اے-10 بھی زد میں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملوں کے دوران متعدد امریکی جنگی طیاروں کو بھی نقصان پہنچا، تاہم امریکی حکام نے متاثرہ طیاروں کو دوبارہ آپریشنل کر لیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز نے صورتحال سے واقف ذرائع کے حوالے سے […]

Gift this article