Posted inTop News, بین الاقوامی, پاکستان

معاشی محاذ پر بڑی پیش رفت، پاکستان اور آئی ایم ایف میں 1.2 ارب ڈالر کا معاہدہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی دو قرض اقساط کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت اسلام آباد نے ایندھن سپورٹ اسکیم فوری طور پر ختم کرنے، صحت و تعلیم کے اخراجات بڑھانے اور سرکاری […]

Gift this article