اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے بلوچستان میں دہشتگرد تنظیموں کےخلاف جامع فوجی آپریشن کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے اندر امن و امان کی صورتحال […]
