اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر پیر کے روز اپنی سیاسی مستقبل سے متعلق اہم اعلان کر سکتے ہیں، جبکہ لیبر پارٹی کے اندر قیادت کی تبدیلی سے متعلق قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسٹارمر گزشتہ ہفتے کے اختتام پر اس […]
