اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے چین سے منسلک ہیکرز کے ایک بڑے سائبر آپریشن کو ناکام بناتے ہوئے ایسے عالمی ہیکنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کی ہے جو امریکی اہم بنیادی ڈھانچے اور حساس سرکاری اداروں کو نشانہ بنا رہا تھا۔ […]
