Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, چین

ایف بی آئی کا مبینہ ڈیٹا ہیک، چینی اور روسی انٹیلی جنس سے متعلق اہلکاروں کی معلومات سامنے آگئیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رائٹرز کی خبر کے مطابق ملازمین کی ذاتی معلومات کے ساتھ ان کی حساس پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے متعلق تفصیلات بھی شامل ہونے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق ہیکرز گروپ شائنی ہنٹرز نے ایف بی آئی کے موجودہ اور سابق ملازمین کا ڈیٹا چوری کرنے کا دعویٰ […]

Gift this article