Posted inTop News

امریکا کے ساتویں روز حملے، ایران کے خلیجی ممالک پر جوابی حملے، عالمی توانائی سپلائی کو خطرات لاحق

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جاری فوجی کشیدگی مزید خطرناک مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکی افواج نے مسلسل ساتویں رات بھی ایران کے فوجی اہداف پر فضائی حملے کیے، جس کے جواب میں ایران نے بحرین، کویت، قطر اور دیگر خلیجی ریاستوں میں موجود […]

Gift this article