Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, پاکستان, مشرق وسطیٰ

ایران-امریکا تنازع: پسِ پردہ سفارت کاری میں پاکستان کا کردار کلیدی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان براہِ راست مذاکرات تعطل کا شکار ہونے کے باوجود پاکستان سفارتی عمل میں بدستور ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے، جہاں اب کھلے مذاکرات کے بجائے پسِ پردہ رابطے تیزی سے جاری ہیں۔ جنگ بندی کے بعد شروع ہونے […]

Gift this article