اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا نیا دور آج سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں شروع ہو رہا ہے، جہاں دونوں فریق بڑھتی کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ تصادم سے بچنے کے لیے سفارتی راستہ تلاش کریں گے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں […]
