Posted inTop News, پاکستان

لاہور آلودہ ترین شہروں میں پھر سرفہرست، ایئرکوالٹی انڈیکس 1137 ریکارڈ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آگیا جہاں ایئر کوالٹی انڈیکس 620 سے لے کر 1137 تک ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس 621 ریکارڈ کیا گیا جبکہ پاکستان انجینیئرنگ سروسز روڈ پر ایئر کوالٹی انڈیکس 1137، سید مراتب علی روڈ پر 979 […]

Gift this article