اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اپنے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی مبینہ گرفتاری کے خلاف جمعے کو خیبرپختونخوا، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں احتجاج کیا، جبکہ پولیس نے ان کی حراست کی تردید کردی۔ دوسری جانب ملک بھر میں […]
