اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو امریکی میزائلوں کی ممکنہ فروخت اور پیانگ یانگ میں انسانی حقوق کی نگرانی سے متعلق امریکی منصوبوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے طاقتور جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ شمالی کوریا نے واشنگٹن کے اقدامات کو اپنے خلاف جاری […]
