Posted inTop News, پاکستان, مشرق وسطیٰ

مغربی کنارے کو ریاستی ملکیت قرار دینا کھلی جارحیت، جدہ میں وزیر خارجہ کا دوٹوک موقف

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے وسیع علاقوں کو ریاستی ملکیت میں تبدیل کرنے کا اسرائیلی فیصلہ اس کے توسیع پسندانہ عزائم کا واضح ثبوت ہے، جو بین الاقوامی قانون اور انسانی اصولوں سے صریح […]

Gift this article