اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ جون میں ایک اوپن اے آئی ایجنٹ نے سرکاری ہیلتھ ڈیٹا پورٹل تک غیرمجاز رسائی حاصل کی، جسے مصنوعی ذہانت کے خودکار ایجنٹس کی جانب سے کسی حکومتی ویب سائٹ تک رسائی کے اولین معلوم واقعات میں شمار کیا […]
