اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ نے برکس ممالک کے لیے اوپن سورس مصنوعی ذہانت کا زون قائم کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے بڑے لینگویج ماڈلز، اے آئی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل مہارتوں کے شعبوں میں مشترکہ تعاون بڑھانے کا منصوبہ پیش کردیا۔ نئی دہلی میں […]
