Posted inTop News

اولی رابنسن نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کی تاریخ کے مہنگے ترین اوور میں 43 رنز دے دیے

اولی رابنسن نے کاؤنٹی چیمپئن شپ کی تاریخ کے مہنگے ترین اوور میں 43 رنز دے دیے اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے تیز گیند باز اولی رابنسن نے بدھ کو سسیکس اور لیسٹر شائر کے درمیان انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ کے دوران فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک ہی اوور […]

Gift this article