ایکانا کرکٹ اسٹیڈیم میں ہندوستان کے تمام اسٹیڈیم کے مقابلے میں سب سے لمبی سیدھی باونڈری والا گراونڈ ہے۔ ہندوستانی ٹیم پہلے ہی اپنے پچھلے 5 میچ جیت چکی ہے ان کے مقابلے انگلینڈ اس ورلڈ کپ میں صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہو سکی ہے۔ جیسے ہی ہندوستانی بیٹنگ لائن اپ نے اپنا […]
