اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب الگ الگ واقعات میں دو تجارتی جہاز ڈوبنے کے بعد اہم بحری گزرگاہ میں سکیورٹی خدشات مزید بڑھ گئے ہیں۔ بحری حکام کے مطابق دونوں جہازوں کو پرجیکٹائلز سے نشانہ بنائے جانے کے بعد نقصان پہنچا۔ 28 […]
