اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں […]
