Posted inپاکستان, Top News

بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 24 دہشت گرد ہلاک؛ سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران متعدد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں […]

Gift this article