اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی قیادت نے حالیہ دنوں میں رابطہ کر کے مذاکرات کی خواہش ظاہر کی ہے اور دونوں فریقوں کے درمیان ایک ممکنہ ملاقات طے کرنے کی تیاری جاری ہے، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ […]
